کارگو ٹرین سے پاکستان کی ایران اور ترکی سے تجارت میں کئی گنا اضافہ ہو گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس 2021 میں شروع ہو گی ، پاکستان ریلویز نے ایکسپورٹ کارگو ٹرین کی فزیبلٹی تیار کر لی ہے، سہ ملکی ایکسپورٹ کارگو ٹرین سے پاکستان کی ایران اور ترکی سے تجارت میں کئی گنا اضافہ ہو گا،ترک وزیر ٹرانسپورٹ عادل کارا اسماعیل اولو نے کہا کہ ٹرین کو "ای سی او کنٹینر ٹرین کا نام دیا گیا ہے ،یہ ٹرین سروس تجرباتی طور پر 2009 میں شروع کی گئی تھی ، کارگو ٹرین 6500 کلومیٹر کا فاصلہ 13 دن میں طے کر کے استنبول پہنچ جائے گی، یہ فاصلہ سمندر کے ذریعے 45 روز میں طے کیا جاتا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس 2021 میں شروع ہو…
پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس 2021 میں شروع ہو گی
-
Ilyas - دسمبر 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 20
- 0 minute read


































