فیصل آباد(نیوز ڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پاک فوج پر حملے کرنیوالے بھارت کے آلہ کار اور اسلام سے خارج ہیں ، عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائیں گے ، جلوسوں پر پابندیوں کی افواہیں پھیلانے والے باز آجائیں ، پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- میلادالنبی کے جلوسوں پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور…
میلادالنبی کے جلوسوں پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،صاحبزادہ حامد رضا
-
Ilyas - اکتوبر 22, 2020
- قومی خبریں
- 13
- 0 minute read


































