Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

محسن فخری زادہ کی شہادت خطے کیخلاف جنگ کا حصہ،حزب اللہ

فخری زادہ کوامریکا اور اسرائیل کے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے شہید کیا گیا
 بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کی شہادت کو خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ قرار دیا ہے،ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ نعیم قاسم نے محسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین ،ولی امر مسلمین اور عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیااور کہاکہ محسن فخری زادے کو امریکا اور اسرائیل کے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے شہید کیا گیا اور یہ دہشت گردی خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular