Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

محسن فخری زادہ کا قتل غیر قانونی اور مجرمانہ ہے،اقوام متحدہ

فریقین علا قے میں کشیدگی بڑھنے کا باعث بنے والے اقدامات سے گریز کریں
نیویارک (نیو ز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے محسن فخری زادہ کے قتل پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے اور ہر اس اقدام سے جو علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا باعث بنے اجتناب کرنے کی اپیل کی ، اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹرایگنس کالامارڈ نے ممتاز ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کی ٹارگٹ کلنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر قانونی اور مجرمانہ قرار دیا ہے ،یہ قتل نہ صرف غیر قانونی بلکہ غیر انسانی اقدام بھی ہے ، ملکی سرحدوں اور باقاعدہ جنگ کی حدود سے باہر ہونے والی مسلح لڑائی نہ صرف ان عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ،جو صوابدیدی طور پر زندگی کے خاتمے سے روکتے ہیں بلکہ اقوام متحدہ کے آئین کے بھی خلاف ہے، جو امن و امان کے زمانے میں سرحدوں سے باہر طاقت کے استعمال سے روکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular