Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

متحدہ عرب امارات اور صہیونی حکومت میں قربتیں بڑھنے لگیں

امارات اور اسرائیل میں انسداد جرائم اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ ٹیم بنانے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے وزرائے داخلہ نے انسداد جرائم کے پروگراموں اور سلامتی سے متعلق امور وضع کرنے کی غرض سے ایک مشترکہ ٹیم کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے۔
اماراتی میڈیا کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ الشیخ سیف بن زید آل نہیان نے اپنے اسرائیلی ہم منصب امیر اوہانا سے ایک ورچوئل اجلاس میں بین الاقوامی جرائم سے نمٹنے کے لیے مشترکہ منصوبوں اور پروگراموں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایک ایسے وقت جب عرب اور اسلامی دنیا کو اسلام دشمن عالمی سامراج کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا ہے، بعض عرب حکام اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular