سائنسدان کو کو سٹیلائٹ کنٹرول مشین گن سے نشانہ بنایا گیا
تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ،ایرانی پارلیمان کے اسپیکر کے مشیر حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ کہ فخری زادہ کے قتل میں ملوث افراد کی نشان دہی کرلی گئی ہے اور سازش میں شامل بعض افراد گرفتار بھی ہوگئے ہیں، واقعے میں ملوث قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، ادھرا نقلابی گارڈز کے نائب کمانڈریئر ایڈمرل علی فداوی نے دعویٰ کیا ہے کہا کہ محسن فخری زادے کو سٹیلائٹ سے کنٹرول کی گئی مشین گن سے نشانہ بنایا گیا، پک اپ پر نصب گن کے ذریعے صرف فخری زادے کے سر کو ٹارگٹ کیا گیا، ان کے ساتھ10 انچ کے فاصلے پر بیٹھی اہلیہ کو ایک گولی نہیں لگی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد گرفتار
فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد گرفتار
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































