Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں نسل کشی ہوئی ہے، احتساب ہونا چائیے، ایمنسٹی

نیویارک: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ ایگنیس کالمارڈ نے کہاہے کہ غزہ میں نسل کشی ہوئی ہے۔ احتساب ہونا چاہیئے۔ ایگنیس کالمارڈ نے الجزیرہ کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ گزشتہ 15 ماہ کے دوران جو کچھ ہوا ہے اسے فراموش کر دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ درحقیقت اگر آپ کو مستقبل کا کوئی احساس ہے تو آپ کو ماضی کا احتساب کرنا ہوگا۔ ایمنسٹی کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ نسل کشی کی گئی ہے اور اس کے لیے جوابدہی کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، جن میں فلسطینیوں کی املاک کی غیر قانونی تباہی، غیر قانونی حراست اور جبری نقل مکانی شامل ہے۔ کیا یہ نسل کشی کے مترادف ہوگا؟ اس نتیجے پر پہنچنے میں مزید وقت لگے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular