Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ کی گھڑی کے معاملے میں مجھ پر بے حد تنقید کی گئی، کیس بنایا گيا، ہر طرح سے میری کردار کشی کی گئی۔ توشہ خانہ کیس میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا۔ ن لیگ کی فنڈنگ سامنے آئی تو سب پتا لگ جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں مل کر جدوجہد کرنی ہے، ساری قوم کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔ ملک کے اوپر چوروں کا ٹولہ مسلط ہے، ان چوروں کے احتساب اور حقیقی آزادی کیلئے قوم کو نکلنا ہوگا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ کامیاب تاریخی ریلی پر مرکزی اور صوبائی قائدین کو مبارک باد دیتا ہوں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular