Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عراق:سعودی سرمایہ کاری منصوبہ کیخلاف قبائیلی سردار بھی برہم

سعودی کمپنیوں کو عراق میں داخلے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،قبائیلی سردار
بغدا د(نیوز ڈیسک) عراق کے زرعی شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کے منصوبے پر بات چیت کیلئے سعودی وفد بغداد پہنچ گیا،وفد وزیر ماحولیات ، پانی و زراعت عبدالرحمن الفضلی کی سربراہی میں بغداد پہنچا اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا، ادھر صوبہ کربلا کے قبائلی سرداروں نے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے بہانے جنوبی عراق میں سعودی عرب کے سامراجی منصوبے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے، قبائلی سرداروں اور مختلف شخصیات نے نیوز کانفرنس میں اعلان کیا کہ زرعی شعبے میں سعودی سرمایہ کاری کا منصوبہ ایک سامراجی منصوبہ ہے اور جو کسی قیمت پر قابل قبول نہیں ، سرمایہ کاری کے بہانے سعودی کمپنیوں کو عراق میں داخلے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular