Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

صہیونی حکومت ٹرمپ کی باقی ماندہ مدت صدارت میں اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کے لیے کوشاں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے ممالک کے دعوؤں کے برخلاف غاصب صہیونی حکومت نے غرب الاردن کے الحاق کی پالیسی کو ایک دن کے لئے بھی ترک نہیں کیا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں قدس شہر کے جنوبی علاقے میں نئی یہودی کالونی کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کی باقی ماندہ مدت صدارت کے دوران صہیونی حکومت اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کے لیے کوشاں ہے۔
بیان میں اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ اب روايتی انداز میں سیاسی بیان پر اکتفا نہیں کیا جائے گا، بیان میں کہا گیا ہے کہ اب عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ غاصبوں سے بازخواست کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular