Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنوبی یمن کے سقطری جزیرے پر اسرا‏ئیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاؤنی کا انکشاف

عرب اتحاد کی جارحیت کے شکار عرب ملک یمن میں صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاؤنی کی موجودگی کی خبر سامنے آئی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی یمن کے سقطری جزیرے پر اسرا‏ئیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاؤنی موجود ہے۔ رپورٹ کی بنیاد پر امارات نے اس جزیرے کو یمن کے مقامی باشندوں کے لئے بند کر دیا ہے اور یمنی شہریوں کے لئے کام اور روزگار کے لئے سخت قوانین بنائے ہیں۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن کے جزیرہ سقطری میں مشترکہ فوجی چھاؤنی ، امریکا سے ایف 35 جنگی طیارہ حاصل کرنے کے لئے بنائی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی چھاؤنی میں اسرائیلی بحریہ کے فوجی تعینات ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular