غزہ کے انتہائی قریب ترک پاور اسٹیشن موجود لیکن لوڈشیڈنگ عروج پر
غزہ(نیوزڈیسک) غزہ کے رہائشی بجلی کی شدید قلت اور مسلسل لوڈشیڈنگ کا شکار ہیں جبکہ ترکی کی کمپنی زورلو انرجی اور اسرائیلی کمپنی ایلیات اشکلون کامشترکہ منصوبہ دوراد پاور اسٹیشن تل ابیب کو بلا تعطل بجلی فراہم کررہا ہے، پاور اسٹیشن غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے شہر اشکلون میں واقع ہے، یہ پاور اسٹیشن تل ابیب سے 50 کلومیٹر دور جبکہ غزہ سے صرف 13 کلومیٹر دور ہے پھر بھی غزہ کے بجائے اسرائیل بجلی سے مستفید ہورہا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ترکی کا دہرا معیار ،اسرائیل کوبلاتعطل بجلی کی فراہمی
ترکی کا دہرا معیار ،اسرائیل کوبلاتعطل بجلی کی فراہمی
-
Ilyas - اگست 6, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































