Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، یوم جمہوریہ پر نئی دلی کیجانب مارچ کا اعلان

بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کےدلی پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماؤں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنے کا اعلان کیا ہے۔
کسان لیڈر ڈاکٹر درشن پال نے کہا ہے کہ وزیر زراعت نے ہماری متبادل تجاویز پر بھی کان نہیں دھرے، مذاکرات کا یہ راؤنڈ 120 فیصد ناکام رہا جبکہ بات چیت کا اگلا دور 19 جنوری کو ہوگا۔ کسانوں نے 26 جنوری کو ٹریکٹر ٹرالی ریلی کے ذریعے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا بھی اٹل فیصلہ کیا ہے۔
دوسری جانب کسان یونینز نے کہا ہے کہ وہ عدالتی پینل کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کریں گے، کیونکہ پینل ارکان پہلے سے ہی متنازعہ قوانین کے حق میں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular