Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارت: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 83 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وباء اپنے عروج پر، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار انفیکشن کے 83 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے، جس سے متاثرین کی تعداد 38.53 لاکھ کے پاس پہنچ گئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 83883 نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کی تعداد 3853407 ہوگیا۔
کورونا متاثرین کی تعداد میں ہوا یہ اضافہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ایک دن میں درج کی گئی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اس سے پہلے بھی 78761 کا سب سے زیادہ روزانہ کے اضافے میں بھارت میں ہی 29 اگست کو ہوا تھا۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 68584 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس سے کورونا سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد 2970493 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular