Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 72 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

بابائے قوم اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 72 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابائے قوم اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 72ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ، تینوں مسلح افواج کے نمائندوں نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول پیش کئے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ صدر عارف علوی نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کئے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ 25 سمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ قائداعظمؒ کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ ملک کیلئے جدوجہد کی، قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔ یوم قائداعظم کے موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے، جن میں آپؒ کی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular