Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ معطل

کورونا قواعد کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ مارگریٹ فیریئر کو معطل کر دیا گیا۔ کورونا کی علامات کے باوجود مارگریٹ فیریئر نے اسکاٹ لینڈ سے لندن کا سفر کیا اور پارلیمنٹ میں بحث میں حصہ لیا۔ معطل رکن پارلیمنٹ نے اپنے عمل پر معافی مانگ لی۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے والد اسٹینلے جانسن کی بھی بغیر ماسک لگائے لندن میں شاپنگ کرتے ہوئے تصویر سامنے آئی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بغیر ماسک کے مقامی اخبار میں تصویر کی اشاعت پر اسٹینلے جانسن نے معذرت کر لی۔ برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسٹینلے جانسن کے متعلق کارروائی کا فیصلہ پولیس کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے ماسک نہ پہننے پر دو سو پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا ہوا ہے۔ برطانیہ میں کورونا وائرس سے 42 ہزار سے زائد افراد جانبحق اور 4 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ متاثر ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular