Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایران کامحسن فخری زادہ کی ٹارگٹ کلنگ پر سلامتی کونسل کو خط

یہ قتل مغربی ایشیائی خطے کی تباہی کی گھناو ¿نی سازش کا حصہ ہے،ایران
نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے ممتاز ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کی ٹارگٹ کلنگ پر سلامتی کونسل کو خط ارسال کیا ہے جس میں ٹارگٹ کلنگ کے اس مجرمانہ اقدام میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے واضح شواہد تحریر کئے گئے ہیں ، مجید تخت روانچی نے اپنے خط میں غاصب صہیونی رژیم اور امریکا کے ایران کے خلاف جنگی جنون پر مبنی غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی جانب اشارہ کیا اور تحریر کیا کہ ایران اپنی عوام اور خصوصاً اپنے مفاد کی حفاظت کے لئے ہر ممکن رستہ اپنائے گا،انہوں نے ایرانی سائنسدان کی ٹارگٹ کلنگ کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور مغربی ایشیائی خطے کی تباہی کے لئے تیار کی گئی گھناو ¿نی سازش کا ایک حصہ قرار دیا 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular