تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے امریکا کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کے معاون اور امریکی تھنک ٹینک فاو ¿نڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسی کے اہم رکن رچرڈ گولڈبرگ پر پابندی عائد کردی،یہ پابندی ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی میں ملوث ہونیکی بنیادپر عائد کی گئی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران نے امریکی عہدیدار پر پابندی لگادی
ایران نے امریکی عہدیدار پر پابندی لگادی
-
Ilyas - اگست 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































