Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر کا کورونا کے معاملے میں قوم کو گمراہی میں رکھنے کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وبا کا خطرہ جان بوجھ کر کم کرکے ظاہر کیا اور دعوی یہ کیا ہے کہ ان کا مقصد افراتفری پھیلنے سے روکنا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا معروف صحافی باب ووڈ وارڈ کو فروری، مارچ میں دیئے گئے تفصیلی انٹرویو کا کچھ سنسنی خیز حصہ سامنے آگیا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کو بتایاتھا کہ وہ کورونا وبا کا معاملہ کم کرکے پیش کرنا چاہتے تھے تاکہ افراتفری نہ پھیلے۔
تاہم انہوں نے صحافی کے سامنے 7 فروری کو ہی یہ تسلیم کرلیا تھا کہ کورونا مہلک وائرس ہے۔ انٹرویو میں ٹرمپ کا یہ کہنا تھا کہ یہ ایک ایسا مہلک وائرس ہے جو آپ محض سانس لیں اور منتقل ہوجاتاہے، امریکی صدرنے صحافی کے سامنے مانا تھا کہ محض سانس لینے سے وائرس کا منتقل ہونا بہت پیچیدہ ہے اور یہ بھی کہ کورونا وائرس سخت زکام سے بھی زیادہ مہلک ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular