Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

امریکا: سب سے بڑی اسکاؤٹنگ آرگنائزیشن میں جنسی استحصال، ہزاروں متاثرین

امریکاکی سب سے بڑی اسکاؤٹنگ آرگنائزیشن میں جنسی استحصال کا انکشاف ہوا ہے، بوائز اسکاؤٹس کے خلاف کم از کم 92 ہزار افراد نے جنسی استحصال کے دعوے دائر کیے ہیں۔ جنسی استحصال کےکیس میں شامل اٹارنیز میں سے ایک اٹارنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے 19 ماہ کے دوران مبینہ طورپرجنسی استحصال کےہزاروں متاثرین کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ متاثرین کے مطابق بوائز اسکاؤٹس میں جنسی استحصال معمول کی بات تھی۔ دوسری جانب بوائز اسکاؤٹس آرگنائزیشن نے ان واقعات پر افسردگی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے معاملہ منظرِعام پر لانے والوں کی ہمت کو بھی سراہا ہے۔ آرگنائزیشن نے فروری میں جنسی استحصال کے ہزاروں کیس دائر ہونے کے بعد تنظیم کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق وہ متاثرین کو معاوضہ دینے کے قابل نہیں ہیں۔ گزشتہ سال کورٹ ٹیسٹی نومی کے مطابق بوائز اسکاؤٹس کے 7 ہزار 800 سابق لیڈروں نے 1940ء سے اب تک 12 ہزار بچوں کا جنسی استحصال کیا۔بوائز اسکاؤٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اِن واقعات سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular