Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

افغانستان: قطر معاہدہ کی خلاف ورزی، امریکا کا فضائی حملہ، 18 طالبان ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔ تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے کہا ہے کہ امریکہ کے طیاروں نے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہلمند کے ناد علی اور لوی باغ کے علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 18 افغان طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالبان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حملے میں کئی گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
قاری یوسف احمدی نے کہا کہ امریکہ نے اس حملے سے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس کی قیمت اس ملک میں تعینات امریکی فوجیوں کوچکانا پڑے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular