تل ابیب (نیوز ڈیسک) نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا، نتن یاہو کے حامیوں نے مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی جس کے سبب ایک 82 سالہ شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ، ہلاک ہونے والے شخص کا بیٹا مقامی فیس بک کمپنی کا ڈائریکٹر ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف احتجاج کرنے والا قتل
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف احتجاج کرنے والا قتل
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































