اگر پوری دنیا بھی اسرائیل کو قبول کرلے، تب بھی ہم قبول نہیں کریں گے
کراچی (نیوز ڈیسک)یکجہتی فلسطین کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے فضا سازگار بنانے والوں کو غدار قرار دے کر ان کے خلاف کارروائی کی جائے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے وزیراعظم اور وزارت خارجہ کا مو ¿قف دورنگی ہے، اگر پوری دنیا بھی اسرائیل کو قبول کرلے، تب بھی ہم قبول نہیں کریں گے،کانفرنس کا اہتمام جماعت اسلامی کراچی اور فلسطین فاو ¿نڈیشن نے مشترکہ طور پر کیا تھا، حافظ نعیم الرحمن نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کو حق کی تڑپ، شوق شہادت کے ساتھ جدوجہد کرنا ہوگی اور امت مسلمہ میں موجود تقسیم کو ختم کرنا ہوگا، فلسطین فاو ¿نڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ اسرائیلی فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں اور فلسطینی بے یار و مددگار اور بے گھر ہوچکے ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنیوالوں کو غدار قرار…
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنیوالوں کو غدار قرار دیا جائے،یکجہتی فلسطین کانفرنس
-
Ilyas - دسمبر 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































