Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

صیہونی افواج نے غزہ کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کرلیا

غزہ : صیہونی افواج نے غزہ کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کرلیا ہے جس کے باعث شہری اپنے گھروں سے دور رہنے پر مجبور ہیں۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہاہے کہ زمینی اعداد وشمار اور مصدقہ تجزیے سے ظاہر ہوتا ہےکہ قابض افواج غزہ کے کل جغرافیائی رقبے کے تقریباً ستتر فیصد پر مؤثر طریقے سے قابض ہوچکی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی فوج نے یہ کنٹرول براہ راست زمینی دراندازی۔ رہائشی اور شہری علاقوں میں فوجیوں کی تعیناتی۔ فلسطینی شہریوں کو ان کے گھروں۔ علاقوں، زمینوں اور املاک تک رسائی سے روکنے۔ بھاری گولہ باری اور غیر منصفانہ جبری بے دخلی کی پالیسیوں کے ذریعے حاصل کیا ہے۔ میڈیا دفتر نےاقوام متحدہ اورعالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی توسیع کو روکنے کے لیے کارروائی کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular