Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

صیہونی حملے، 24 گھنٹوں میں بچوں سمیت 60 فلسطینی شہید

غزہ : غزہ پر صیہونی فوج نے حملے کرکے چوبیس گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت ساٹھ فلسطینی شہید کردئے۔ صیہونی فوج نے صبح سویرے بیت لاہیہ میں ایک رہائشی مقام پر حملہ کرکے بچوں سمیت چھ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ رات گئے خان یونس اور غزہ سٹی کے مختلف مقامات پر حملوں میں کئی بے گناہوں کی اموات ہوئیں۔ گذشتہ روز غزہ سٹی میں زندہ جلنے والا ایک اور صحافی جام شہادت نوش کرگیا۔ دیگر چھ زخمیوں میں سے بھی کئی کی حالت نازک ہے۔
ادھر امداد کا داخلہ روکنے سے غزہ کی صورتحال انتہائی المناک ہوگئی ہے اور متاثرین کو بمشکل ایک وقت کی خوراک دستیاب ہے۔ قحط کا خطرہ سر اٹھارہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular