Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

غزہ اور مغربص کنارے میں صیہونی حملے، 5 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : صیہونی فوج کی غزہ اور مغربی کنارے میں فائرنگ اور فضائی حملے میں پانچ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے خان یونس کے مشرق علاقے الزیتون میں بمباری سے تین فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ناصر میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا۔ رفح کے شمالی حصے میں بھی اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے بمباری کی جس میں بعض افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک کارروائی کے دوران نوجوان فلسطینی کو اس وقت شہید کردیا جب وہ فورسز پر دھماکا خیز مواد پھینکنے کی کوشش کررہا تھا۔
نابلوس کے عسکر پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک اور نوجوان فلسطینی کو شہید کر دیا گیا۔ ادھر شمالی یروشلم کے قریب الزام لگا کر ایک 26 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular