Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی، مزید 16 فلسطینی شہید، 11 زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں بیس ماہ سے جاری حملوں کے سلسلے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید سولہ فلسطینی شہید اور گیارہ زخمی کردئے۔ صیہونی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں خوراک کے گودام اور غزہ سٹی میں خیمہ بستی پر حملہ کیا جس میں بچوں سمیت سولہ فلسطینی شہید کردئے گئے۔ جبکہ گیارہ فلسطینی زخمی ہوئے۔ صیہونی فوج نے جبالیہ۔ رفح ۔ بیت حنون کو بھی اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
ادھر القسام بریگیڈ نے مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
ادھر ورلڈ سینٹرل کچن نے امدادی سامان ختم ہونے پر کام روکنے کا اعلان کردیا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular