Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمنی بحریہ کا حملہ، اسرائیل جانے والے آئل ٹینکر کو نقصان

صنعا: بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ نے اسرائیل کی طرف رواں آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔امریکی اور اتحادی افواج کے یمن پر حملوں کے باوجود بحیرہ احمر سے اسرائیل کے لیے تجارت نوے فیصد رک گئی ہے۔ یمنی فوج نے مزید تین بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے جس سے جہازوں کو نقصان پہنچا ہے اور اسرائیل کے بجائے جہازوں نے دوسری بندرگاہوں کی طرف سفر شروع کردیا ہے۔ یمنی فوج کے میزائل حملے میں مارشل آئی لینڈ کے پرچم بردار آئل ٹینکر کو نقصان پہنچا ہے ۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کئی جہازوں نے وارننگ کے بعد راستہ تبدیل کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular