Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کا اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملہ، پروازیں معطل

تل ابیب : غزہ کی حمایت میں یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے پر جالگا۔ ایئر پورٹ اتھارٹی کے مطابق میزائل پارکنگ ایریا میں گرا۔ اسرائیلی دفاعی نظام میزائل روکنے میں ناکام رہا جس سے ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا۔ میزائل گرنے کے بعد ایئرپورٹ بند اور پروازیں معطل کردی گئیں۔ حملے میں ایک شہری زخمی ہوگیا۔ اسرائیلی فوجی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں۔ صیہونی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے میزائل حملے کا بھرپور جواب دینے دعویٰ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو بھی ہمیں مارے گا۔ اسے سات گنا زیادہ طاقت سے جواب دیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular