Mon Oct 26, 2026

لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

روزانہ کی خبریں

یمن: سعودی سرحد پر ڈرون حملہ، 2 بحرینی فوجی ہلاک

صنعا: یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر ڈرون حملے میں ایک بحرینی افسر اور سپاہی ہلاک ہوگئے۔ حملے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بحرینی فوج نے الزام لگایا ہے کہ حوثیوں نے سعودی عرب کی جنوبی سرحد پر تعینات بحرینی افواج پر مسلح ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے باوجود ہوا ہے۔
ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے دونوں فوجی یمن میں حوثیوں کے خلاف برسرپیکار عرب اتحاد کا حصہ تھے۔ رپورٹ کے مطابق حوثیوں نے حملے کی تصدیق نہیں کی ہے اور نہ ہی حوثیوں کے میڈیا اور سوشل میڈیا پر حملے کا کوئی ذکرموجود ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ حملہ کسی تیسرے فریق کی کارروائی ہوسکتی ہے جس کا مقصد حالیہ امن بات چیت کو سبوتاژ کرنا ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular