Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

آبدوز ٹائٹن کا ملبہ نکال لیاگیا، انسانی باقیات بھی برآمد

اوٹاوا: ٹائٹینک کی سیاحت کے لیے جانیوالی آبدوز ٹائٹن کا ملبہ نکال لیا گیا جس سے ممنکہ انسانی باقیات بھی مل گئیں۔ کینیڈا کے بحری جہاز ہورائزن آرکٹک نے ٹائٹن کے ملبے کی تلاش کیلئے ریمورٹ کنٹرول گاڑی بھیجی تھی۔ ٹائٹن کا ملبہ 3810 میٹر گہرائی اور ٹائٹینک سے 488 میٹر دور سمندر کے فرش پر موجود تھا۔ 22 فٹ طویل آبدوز کے ٹکڑوں کو کینیڈا کے ساحل پر لایا گیا جس میں آبدوز کا اگلا حصہ بھی شامل ہے جس سے بدقسمت سیاحوں کو ٹائٹینک کا نظارہ کرنا تھا۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق آبدوز سے پانچوں افراد کی باقیات بھی ملی ہیں جنہیں تجزیہ کیلئے منتقل کردیا گیا ہے طبی ماہرین انسانی باقیات کا باضابطہ تجزیہ کریں گے۔ تحقیقات کرکے حادثے کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کی جائے گی۔ آبدوز ٹائٹن 18 جون کو زیرِ آب دباؤ کے باعث دھماکے سے تباہ ہو گئی تھی ۔حادثے میں پاکستانی کاروباری شخصیت شہزادہ داؤد اور انکے بیٹے سمیت پانچ سیاح مارے گئے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular