کویت میں خواتین کو فوج میں کام کرنے کی اجازت

  Click to listen highlighted text! کویت سٹی : کویت میں خواتین کو فوج میں کام کرنے کی اجازت مل گئی۔ کویتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ خواتین کے لیے فوج میں کام کرنے کے دروازے کھول دیے گئےہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ خواتین اپنے بھائیوں کے ہمراہ فوج میں شانہ بشانہ کام کریں ۔ کویت میں خواتین پولیس کے شعبے میں 2001 سے کام کر رہی ہیں۔

کویت سٹی : کویت میں خواتین کو فوج میں کام کرنے کی اجازت مل گئی۔ کویتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ خواتین کے لیے فوج میں کام کرنے کے دروازے کھول دیے گئےہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ خواتین اپنے بھائیوں کے ہمراہ فوج میں شانہ بشانہ کام کریں ۔ کویت میں خواتین پولیس کے شعبے میں 2001 سے کام کر رہی ہیں۔