Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے بعد 10 لاکھ افراد تک خوراک پہنچا دی، ڈبلیو ایف پی

جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی غذائی پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہےکہ جنگ بندی کے بعد دس لاکھ افراد تک خوراک پہنچائی ہے لیکن مکمل ضرورت پوری کرنا ممکن نہیں۔ جنیوا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ترجمان عبیر عطفہ نے بتایا کہ تین ہفتے سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود امدادی رسائی اب بھی محدود ہے اور فی خاندان صرف ایک پیکٹ فراہم کیا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق متاثرین کی مکمل ضرورت پوری کرنا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک مزید راستے اور بارڈر کھولے نہ جائیں۔ عبیر عطفہ نے بتایا کہ جنگ بندی کے دوران بیس ہزار میٹرک ٹن خوراک داخل کی گئی جو مطلوبہ مقدار کا صرف نصف ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شمالی غزہ تک رسائی اب بھی مشکل ہے اور تباہ شدہ سڑکوں کے باعث قافلوں کو طویل راستے اختیار کرنا پڑ رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular