Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے کا الحاق دو ریاستی حل کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے، یورپی یونین

برسلز : یورپی یونین کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کا الحاق بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور دو ریاستی حل کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔ برسلز میں فلسطینی میڈیا کے وفد سے ملاقات میں یورپی یونین کے ترجمان الانونی نے کہا کہ یورپی یونین مغربی کنارے کی صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے، جہاں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کا تشدد، نوآبادیاتی بستیاں، زمینوں پر قبضہ اور گھروں کی مسماری بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ تمام اقدامات ناقابلِ قبول اور تباہ کن ہیں، جو دو ریاستی حل کو کمزور کر رہے ہیں۔ الانونی نے بتایا کہ غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کے تشدد کا مقابلہ کرنے کے لیے یورپی یونین نے سزاؤں کی تجاویز پیش کیں اور اب تک نو آبادکاروں اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular