امریکی کارروائی اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھی
تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا کہ ہم شہید مدافع حرم سردار قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ نہ بھولیںگے اورنہ ہی معاف کریں گے، انہوں نے امریکی کارروائی کو بزدلانہ اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ خطے میں انسداد دہشتگردی کے ہیرو جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ پر مبنی بزدلانہ کارروائی نہ صرف ایک "خودسرانہ قتل” بلکہ اقوام متحدہ کے منشور کی بھی کھلی خلاف ورزی تھی ،امریکا اس مجرمانہ اقدام کا ذمہ دار ہے جس سے وہ اقوام متحدہ پر اپنی شدید تنقید کے ذریعے ”بری“ نہیں ہو سکتا ہم اس جرم کو بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- جنرل قاسم سلیمانی کا قتل نہ بھولیں گے نہ معاف…
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل نہ بھولیں گے نہ معاف کرینگے، ایران
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 22
- 0 minute read


































