Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

ہم مسلح افواج کے سربراہ کے اشارے کے منتظر ہیں، الحشد الشعبی

بغداد : عراق کی عوامی دفاعی فورس "الحشد الشعبی” نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملے پر شدید ردعمل دیا ہے۔ الحشد الشعبی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ مجرمانہ اقدام وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والے عراقی سیکیورٹی اداروں و ملکی خود مختاری اور سلامتی پر واضح حملہ ہے۔ یہ مذموم کارروائی تمام بین الاقوامی قوانین و معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ دانستہ و خطرناک اقدام عراقی خود مختاری، قانون کی خلاف ورزی اور عراقیوں کی قربانیوں کی واضح توہین ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular