Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا اقتدار خطرہ میں، ہزاروں افراد کا مظاہرہ

تل ابیب: جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ تل ابیب میں عام انتخابات کے حق میں مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے نیتن یاہو کو اسرائیل کا دشمن قرار دیا۔ مظاہرین فوری طور پر عام انتخابات کا مطالبہ کررہے تھے۔مظاہرین کے احتجاج تین روز سے جاری ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عام انتخابات کے مطالبے کو ماننے سے انکار کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دوران جنگ عام انتخابات کا مطالبہ حماس کو مضبوط کرنے کا مطالبہ ہے جس کو وہ کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ کیونکہ اس وقت انتخابات کا مطالبہ حماس کی مدد کرنے کے مترادف ہے۔اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کیلئے وہ مسلسل کوششیں کررہے ہیں لیکن حماس کے مطالبات کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular