Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

رومانیہ میں اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کی شکایت درج

برسلز : بیلجئم سے تعلق رکھنے والی تنظیم ہند رجب فاؤنڈیشن نے رومانیہ میں اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کی شکایت درج کرادی۔ رومانیہ کے پراسیکیوٹر کے دفتر میں اسرائیل کے گیواتی بریگیڈ کے اہلکار اوریل بینائش کے خلاف مجرمانہ شکایت میں جنگی جرائم اور نسل کشی کی کارروائیوں کا الزام لگایا گیا ہے۔ جو شواہد جمع کرائے گئے ہیں ۔ان میں بینائیش کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں ۔ جو نیٹزارم کوریڈور میں رہائشی عمارتوں کی تباہی میں اس کے براہ راست ملوث ہونے کو ظاہر کرتے ہیں۔ انہی تصاویر میں اس کا ساتھی سپاہی یوول وگدانی بھی موجود ہے۔ یہ تصویر اس وقت لی گئی تھی جب فلسطینی کے مکان کو تباہ کرنے کیلئے دھماکہ خیز مواد کو رکھا جا رہا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular