Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یکم اور 2 جنوری کو ویکسینیشن سینٹرز بند رہیں گے، این سی او سی

اسلام آباد : این سی او سی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ویکسی نیشن کے تمام مراکز یکم اور 2 جنوری ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے کیونکہ ویکسی نیشن کا عملہ سال 2021 کے لیے قومی اہداف حاصل کرنے میں مصروف رہا، ویکسی نیشن مہم 3 جنوری سے دوبارہ شروع کردی جائے گی۔ این سی او سی کا کہنا تھا کہ ملک کی کل آبادی کے 30 فیصد اور اہل آبادی کے 46 فیصد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ اومیکرون کے بڑھتے ہوئے خطرے کے تناظر میں ویکسین کی مکمل خوراک لگوائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں، ماسک پہنیں، ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular