Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال

غزہ : اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ارکان کی گرفتاری کیلئے خفیہ منصوبے پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چہرے کی شناخت کے نظام پر غزہ میں عملدرآمد خفیہ انداز میں جاری ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر چہرے کی شناخت کا پروگرام لگایا ہے، جس سے فلسطینیوں کی معلومات یا رضامندی کے بغیر ان کا ڈیٹا بیس بنایا گیا ہے۔ پروگرام سات اکتوبر کے حملوں کے بعد بنایا گیا تھا، گوگل فوٹوز کی ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ تل ابیب میں قائم کمپنی Corsight کی جانب سے حماس سے وابستہ افراد کی شناخت کے لیے بنائے گئے ایک کسٹم ٹول کا استعمال کرتا ہے۔ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، چہرے کی شناخت کا پروگرام غزہ میں اسرائیل کی فوج کے ساتھ مل کر بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular