Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

امریکی بل میں پاکستان سے متعلق منفی حوالہ جات خارج

واشنگٹن : امریکا نے قومی سلامتی ایکٹ 2022 سے کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان کے کردار سے متعلق تمام منفی حوالوں کو خارج کردیا۔قومی سلامتی ایکٹ کے سابقہ متن میں کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا تھا، تاہم ترمیم شدہ ایکٹ میں اس کا کوئی ذکر نہیں۔اس کی جگہ کوئی پڑوسی ملک کالفظ استعمال کیا گیا ہےنئے ایکٹ میں پاکستان سے متعلق دیگر حوالوں کو بھی خارج کردیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular