Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

امریکا نے ایرانی سفیر رضا امیر مقدم کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں ڈال دیا

اسلام آباد : امریکی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیر مقدم کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں ڈال دیا۔ ایرانی سفارتکار رضا امیر مقدم پر امریکی ریٹائرڈ خصوصی ایجنٹ کے اغواء میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔ امریکی ریٹائرڈ خصوصی ایجنٹ باب لیونسن کو 2007ء میں ایران کے جزیرہ کیش سے اغواء کیا گیا تھا۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ رضا امیر مقدم قابل احترام شخصیت ہیں ان کا دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ہے۔۔ ایرانی سفیر کو مکمل سفارتی استثنیٰ اور مراعات حاصل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular