Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

امریکا کی منافقت پھر آشکار، ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں

تہران: ویانا مذاکرات میں نیک نیتی کا ڈھونگ کرنے والا امریکا ایران کے خلاف مخاصمانہ اقدامات سے باز آنے کوتیار نہیں .پابندیوں کے نشے میں چور امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں. امریکی وزارت خزانہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے الزام کے تحت ایران کی 8 شخصیات اور4 اداروں پر پابندیاں لگائی ہیں۔ انسانی حقوق کے نعرے کے تحت جڑے پہلے بھی امریکا بارہا ایران کی علمی، سیاسی و عسکری شخصیتوں اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں پر پابندیاں عائد کر چکا ہے۔امریکانے ایسے وقت میں ایران پرنئی پابندیاں عائد کی ہیں جب جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں نئے مذاکرات کا آغاز ہوا ہے۔ امریکا کے اس مخاصمانہ اقدام پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے نیک نیتی پر مبنی امریکی دعوے کے خلاف قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پابندیاں عائد کرنے سے نہ صرف ایران پر دباؤ نہیں بنایا جا سکتا بلکہ یہ نیک نیتی پر مبنی امریکی دعوے کے بھی برخلاف ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular