Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا نے یوکرین کی فوجی امداد روک دی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد واشنگٹن نے کیف کیلئے فوجی امداد غیر معینہ مدت کے لیے روک دی۔
وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے خبر رساں ادارے کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے فوجی امداد کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم امداد کو روک کر اس کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ یہ یقین دہانی کی جا سکے کہ یہ کسی حل میں معاون ثابت ہو رہی ہے یا نہیں۔
خیال رہے کہ امریکا روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے والا ایک اہم ملک رہا ہے، تین سال پہلے روس کے حملے کے آغاز کے بعد امریکا نے یوکرین کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہم کیے تھے۔
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ زیلنسکی کا یہ کہنا کہ روس کے ساتھ جنگ کا اختتام بہت دور ہے، ایک غلط بیان ہے۔ دریں اثنا برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ولادی میر زیلنسکی کے دورہ برطانیہ کے دوران یوکرین کیساتھ ملکر جنگ کے خاتمے اور ملک کو روس سے بچانے کیلئے چار نکاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular