Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا نے ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ نہیں کیا، عراقی وزیرخارجہ

بغداد : عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے کہا ہے کہ امریکانے ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں موصول ہونے والے پیغامات سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیلی حکومت عراق پر سلسلہ وار حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ ہماری سفارتی ترجیح عراق کو جنگ کے خطرے سے دور رکھنا ہے۔ انہوں نے خطے میں بڑھتے ہوئے خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عراق، اپنی جغرافیائی حیثیت کے پیش نظر تہران کے خلاف کسی ممکنہ جنگ کے مضمرات سے پریشان ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular