Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطین سے نقل مکانی اور قبضے کے امریکی مطالبات مسترد

عمان: فلسطینی صدر محمود عباس اور اردن کے شاہ عبداللہ نے فلسطینی ریاست کے کسی بھی حصے سے نقل مکانی اور قبضے کے مطالبات کو مسترد کردیا۔ محمود عباس نے عمان میں ولی عہد الحسین بن عبداللہ دوم سے ملاقات کی، جس میں مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے بین الاقوامی قانونی قراردادوں پر عملدآمد اور عرب امن اقدام کے لیے اپنی وابستگی کی توثیق کی۔ محمود عباس نے فلسطینی عوام کی اپنی سرزمین پر قائم رہنے اور ثابت قدم رہنے کی حمایت میں اردن کے ٹھوس مؤقف کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی ریاست فلسطین کا ایک اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ ہے، جس پر باقی فلسطینی سرزمین کی طرح سیاسی اور قانونی دائرہ اختیار ہے۔
شاہ عبد اللہ دوم نے آبادکاری کے اقدامات کو روکنے اور غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے اور زمینوں کو ضم کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular