Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

امریکی چینی وزرائے خارجہ ملاقات، پیشرفت کے بغیر ختم

بیجنگ : امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ کی پانچ گھنٹے طویل ملاقات میں کوئی بڑی پیشرفت نہ ہوسکی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چینی ہم منصب چن گانگ سے بیجنگ کے سرکاری گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ امور, علاقائی سلامتی اور بین الاقوامی معاملات زیرغور آئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاہے کہ بلنکن کی چینی وزیر خارجہ سے واضح، ٹھوس اور معیاری بات چیت ہوئی ہے۔ بلنکن نے مواصلات کے چینلز کھلے رکھنے پر زور دیا۔ ادھر چینی وزارت خارجہ کے مطابق چن گانگ نے بلنکن کو بتایا کہ چین امریکہ کے ساتھ مستحکم اور تعمیری تعلقات استوار کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے تائیوان سمیت تمام بنیادی مفادات سے متعلق خدشات سے بھی واضح کیا اور تائیوان کے معاملے کو چین امریکہ تعلقات میں سب سے نمایاں خطرہ کے طور پر بیان کیا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular