Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ شروع کرنے کا امریکی الزام حقائق کو مسخ کرنا ہے، حماس

دوحہ: حماس نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ تنظیم پر جنگ شروع کرنے کا الزام لگا کر حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔ حماس کے بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز کا یہ دعویٰ کہ حماس نے یرغمالیوں کو رہا کرنے کے بجائے جنگ کا انتخاب کیا حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ حماس نے کہاکہ نیتن یاہو نے ساری کوششوں کو جان بوجھ کر سبوتاژ کیا او اپنے سیاسی مفادات کو پیش نظر رکھتے ہوئے دوبارہ جنگ شروع کر دی۔ حماس نے کہا کہ امریکہ جارح کو مظلوم کے برابر قرار دیتا ہے۔ امریکہ کے بیانات سے ایک بارپھر اس کی جارحیت میں مکمل شراکت کے ساتھ ساتھ غزہ میں بیس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی، فاقہ کشی اور محاصرہ کرنے میں اسرائیل کے ساتھ ملی بھگت کا پتہ چلتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular