Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

غزہ کی حمایت کے جرم میں امریکا کے یمن پر حملے، افریقی تارکین وطن سمیت 70 سے زائد افراد جاں بحق

صنعا: غزہ کی مسلسل حمایت اور اسرائیل پر حملے کے جرم میں امریکی فضائیہ کے یمن پر حملوں میں افریقی تارکین وطن سمیت 70 سے زائد افراد مارے گئے۔ جبکہ پچاس کے قریب زخمی ہوئے۔ امریکی فضائیہ نے صبح سویرے یمن کے شمالی صعدہ میں تارکین وطن کے حراستی مرکز پر بم برسادئے جس کے نتیجے میں 60 سے زائد افریقی تارکین وطن مارے گئے۔ جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔
اس سے قبل امریکی فضائیہ نے دارالحکومت صنعا کے شمال میں ضلع بنی الحارث پر فضائی حملہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت آٹھ افراد شہید ہوگئے۔ جنگی طیاروں نے اتوار کو رات گئے عمران اور صعدہ صوبوں میں بھی کئی مقامات کو نشانہ جس میں بارہ افراد جان سے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular