Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا و برطانیہ کی یمن پر پھر بمباری

صنعا: امریکا اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن میں بمباری کی ہے۔ جس میں میزائل سائٹس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملے میں دو میزائل تباہ کردیئے گئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ بحیرہ احمر کو محفوظ بنانے کے لیے یمنی فوج پر حملے جاری رہیں گے۔
یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ السریع کے مطابق اسرائیل کی محبت میں امریکہ اور برطانیہ جنگی جرائم کررہے ہیں جس کی سزا دی جائے گی۔ بحیرہ احمر میں یمنی حدود سے گزرنے والے ہر اس جہاز کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا جس کی منزل اسرائیلی بندرگاہ ہوگی۔ اسرائیل کے خلاف یمن حالت جنگ میں ہے اور ہم اسرائیل کے خلاف اپنا ہر ہتھیار استعمال کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular